
خواتین کی میڈیکل تعلیم پر پابندی، افغانستان میں دوران زچگی شرح اموات میں اضافہ
افغان طالبان کی خواتین پر میڈیکل تعلیم کی پابندی سے صحت اور تعلیم پر سنگین اثرات مرتب ہورہے ہیں، افغانستان میں دوران زچگی شرح اموات میں اضافہ ہوگیا۔ افغانستان میں خواتین کی میڈیکل تعلیم پر پابندی کا فیصلہ ہیبت اللہ اخوند زادہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق خواتین کی میڈیکل تعلیم پر پابندی کی وجہ سے افغانستان میں نہ صرف







