بھارت میں مسلمانوں کا اسلامو فوبیا کیخلاف احتجاج
بھارت میں مسلمان اسلامو فوبیا کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں اقلیتیں بالخصوص مسلمان انتہا پسند ہندوؤں کے امتیازی سلوک کا شکار ہیں۔ اسلامو فوبیا کے خلاف آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے تحت ہزاروں مسلمان ممبئی کی جانب مارچ کررہے ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ بی جے پی کے ایم ایل اے نتیش رانے اور ہندو پیروکار رام گیری
