Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالمی یوم امن کے حوالے سے نیکٹا کے زیر اہتمام سائیکل ریلی کا انعقاد

نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا) کے زیر اہتمام عالمی یوم امن کے حوالے سے ایف نائن پارک میں سائیکل ریلی منعقد ہوئی جس میں  تمام طبقہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد ،خصوصی طور پر معذور افراد اور بچوں کی کثیر تعداد شامل تھی۔ اس سرگرمی کے انعقاد کا بنیادی مقصد امن و آشتی کے رواج کو تقویت دینا تھا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل نیکٹا صالحہ ذاکر شاہ 

Loading...
Exit mobile version