
لبنان: حزب اللہ کو مہلک پیجرز کی فراہمی میں بھارتی شہری ملوث نکلا
بھارت کی مسلم دشمنی کا ایک اور ثبوت سامنے آگیا، لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو مہلک پیجرز کی فراہمی میں بھارتی شہری ملوث نکلا۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کے خلاف ووٹ دینے والے ملک بھارت کے ہی ایک شہری کی کمپنی نے حزب اللہ کو مہلک پیجرز فراہم کیے۔ یورپی ملک ہنگری کی نیوز ویب سائٹ ٹیلکس نے پیجر دھماکوں سے متعلق بھارتی شہری کی







