Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی سی سی وفد کا کراچی اور پنڈی اسٹیڈیم کے بعد قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

آئی سی سی وفد  نے کراچی اور پنڈی اسٹیڈیم کے بعد آج قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا اور  اسٹیڈیم میں جاری ترقیاتی کام کا معائنہ کیا۔ پی سی بی حکام نے آئی سی سی کے وفد کو اسٹیڈیم کے تعمیراتی کام  اور سیکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ آئی

Loading...
Exit mobile version