Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حزب اللہ

حزب اللہ کی اسرائیلی حملے میں سینئر کمانڈر ابراہیم عاقل کی شہادت کی تصدیق

حزب اللہ  نے لبنانی دارالحکومت   بیروت میں اسرائیلی بمباری میں  سینئر کمانڈر ابراہیم عاقل کی شہادت کی تصدیق کردی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  اسرائیلی فضائیہ  کے جدید ترین ایف 35 جنگی طیارے نے  ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کے ایک اعلیٰ کمانڈر اور لبنانی تحریک  کی دیگر اعلیٰ شخصیات کو  نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج اور لبنان میں ایک سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ حزب اللہ

Loading...