
آئی ایم ایف معاہدے میں پیشرفت نے اسٹاک مارکیٹ کو تاریخ کی بلندیوں پر پہنچادیا
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے معاہدے میں پیشرفت اور مثبت معاشی اعشاریے نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو تاریخ کی بلندیوں پر پہنچادیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ 100 انڈیکس پہلی مرتبہ 82 ہزار کی تاریخی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس میں ہفتے بھر میں 2 ہزار 741 پوائنٹس کی اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے







