مولانا فضل الرحمان کو جلد ایک پیج پر لے آئیں گے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو جلد ایک پیج پر لے آئیں گے۔ ایک انٹرویو کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایسا اتفاق رائے چاہتے ہیں کہ آئینی ترامیم پر سب راضی ہوں،اتفاق رائے بنانے کیلئے دوسروں کے مؤقف کو سننا چاہیے۔ انہوں نے کہا
