Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کیلئے دائر درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ نےپی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے  کے لیے دائر درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق  لاہور ہائیکورٹ میں  جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے  لاہور میں مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت  کی۔ درخواست میں حکومت پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔  درخواست گزار مرزا واحد رفیق کے وکیل ندیم

Loading...