تحریک انصاف کا کل ہر صورت لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف نے کل ہر صورت لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور جلسہ سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی زیر صدارت تحریک انصاف کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تحریک انصاف نے کل ہر صورت لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے جلسے سے متعلق حکمت عملی بنالی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کل
