Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کے الیکٹرک

سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کی حکومت کو دھمکی

کے الیکٹرک کے  سی ای او مونس علوی  نے حکومت کو دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق  سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں ممبران اور سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے شرکت کی۔ مونس علوی  نے اجلاس میں جارحانہ انداز اپناتے ہوئے حکومت کو دھمکی دی  کہ ہمارا لائسنس منسوخ کرکے حکومت خود بجلی سپلائی کرے۔ سی ای او کے الیکٹرک نے کہا کہ

Loading...