امید ہے شاہ چارلس اور ملکہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ شاہ چارلس اور ملکہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور اکتوبر میں سموئہ میں منعقد ہونے والے دولت مشترکہ کے حکومتی سربراہان کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔ شاہ چارلس کی بادشاہت سنھبالنے کے بعد یہ پہلا دولتِ مشترکہ
