Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پیجر

پیجر ڈیوائس کیا ہے؟ اسرائیل نے بیک وقت دھماکے کیسے کیے؟

لبنان میں پیجر ڈیوائس دھماکوں میں 11 افراد شہید اور ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  لبنان  اور شام کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ اراکین کے پیجرز میں ایک ساتھ  مشتبہ دھماکے ہوئے۔ لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پیجر دھماکوں میں 11 افراد شہید جبکہ ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے 200 زخمیوں

Loading...