
اسرائیل کو پیجر دھماکوں کا غیر متوقع جواب دیا جائے گا، حزب اللہ
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو پیجر دھماکوں کا غیرمتوقع جواب دیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے پیجر دھماکوں کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو ایسا جواب دیا جائے گا جس کا ممکنہ طور پر اس کواندازہ تک نہ ہوگا۔ ترجمان حزب اللہ کا کہنا ہے کہ پیجرز ڈیوائس میں







