
پاکستانی برآمدات میں 14.42 فیصد اضافہ
رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں پاکستانی برآمدات میں 14.42 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا اگست برآمدات کا حجم 5 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ غذائی اشیاء کی ایکسپورٹ 42.39 فیصد اضافے سے ایک ارب ڈالر سے زیادہ رہی۔چاول، پھل، سبزیوں، تمباکو، چینی، گوشت اور دیگر اشیاء کی برآمدات میں اضافہ ہوا۔ ٹیکسٹائل







