
نیتن یاہو نے خصوصی اجلاس میں پیجر دھماکوں کی منظوری دی، اسرائیلی میڈیا
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے خصوصی اجلاس میں لبنان میں پیجر دھماکوں کی منظوری دی۔ اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ لبنان دھماکوں کےپیچھےاسرائیل کاہاتھ تھا ،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےخصوصی اجلاس کےدوران لبنان میں پیجردھماکوں کی منظوری دی تھی۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خصوصی اجلاس میں نیتن یاہو نے سینئروزراءاورانٹیلی جنس سربراہوں سےمشاورت کی تھی۔ لبنان میں پیجردھماکوں میں کم از







