Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

12 ربیع الاول کے دن کی مسلمانوں کیلئے خاص اہمیت ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ  1 ربیع الاول کے دن کی مسلمانوں کیلئے خاص اہمیت ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی سیرت النبیﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ اہل اسلام کو12 ربیع الاول کی مبارکباد دیتاہوں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ علم ہی وہ روشنی ہے جوہدایت کی راہ دکھاتی ہے، آپ ﷺ پرنازل پہلی وحی میں

Loading...
Exit mobile version