
مسائل کے حل کیلئے حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے، میتھیو ملر
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ تمام مسائل کے حل کیلئے حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی قائم مقام نائب وزیرخارجہ برائےسیاسی امورجان باس کےدورہ پاکستان پر سوال کے جواب میں کہا کہ انہوں نے دورہ پاکستان میں ملاقاتوں کے دوران معیشت اور سلامتی امورپرگفتگوکی۔ امریکی







