Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی سمیت 2027 تک پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیو پر ہوں گے، آئی سی سی کی تصدیق

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )  نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے  پاک بھارت فیوژن فارمولے  کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی بورڈ نے پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوری دے دی ہے جو چیمپئنز ٹرافی ، ویمنز ورلڈ کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 پر نافذالعمل  ہوگا۔ معاہدے کے تحت پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025 ، بھارت میں ویمنز ون

Loading...