Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایشین ہاکی چیمپئنزشپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

ایشین ہاکی چیمپئنزشپ کے میچ میں بھارت  نے پاکستان کو  1-2 سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنزشپ 2024 میں  آج پاکستان اور  بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں  جس میں  بھارت نے روایتی حریف پاکستان کو 1-2 سے شکست  دی۔ یہ گرین شرٹس کی اس ٹورنامنٹ میں پہلی ناکامی ہے۔اس سے قبل چار میچز میں سے  دو میں فتح حاصل ہوئی تھی اور دو

Loading...
Exit mobile version