ژوب میں زائرین بس گہری کھائی میں جا گری، 4 مسافر جاں بحق
ژوب میں زائرین کی بس گہری کھائی میں گرنے سے چار مسافر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق ژوب کے علاقے دانہ سر کے مقام پر زائرین بس گہری کھائی میں گرنے سے چار مسافر جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے۔ کئی مسافروں کی تشویشناک حالت میں ٹراما سینٹر ژوب منتقل کردیا گیا ۔ زائرین کی بس اسلام آباد سے کوئٹہ آرہی تھی ، حادثہ تیز رفتاری کے
