چین ایس سی او ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، نائب وزیر تجارت
چین کے نائب وزیر تجارت کا کہنا ہے کہ چین ایس سی اوممالک کےساتھ تجارتی تعلقات کواہمیت دیتاہے۔ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے تجارت کے 23ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چین کےنائب وزیرتجارت کا کہنا تھا کہ تجارت کےلیےتمام رکن ممالک کواپنا کردار اداکرنا ہوگا۔ چینی نائب وزیرتجارت نے کہا کہ علاقائی تجارت کےفروغ کےلیےایس سی اوکومزیدفعال بناناہوگا۔چین ایس سی اوممالک کے ساتھ تجارتی
