پاکستان کی المواصی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
پاکستان نے المواصی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔اسرائیل کو اس کے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم پر احتساب کا سامنا کرنا چاہیے۔ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ غزہ کی صورتحال
