Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
او آئی سی سی آئی

او آئی سی سی آئی کا 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے اور ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ

اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس(او آئی سی سی آئی) نے حکومت سے دو اہم مطالبات کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس(او آئی سی سی آئی) نے حکومت سے   5 ہزار کا نوٹ بند کرنے اور ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ او آئی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ ٹیکس کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ سے معیشت کو

Loading...