پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.7 شدت کا زلزلہ
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 10 کلو میٹر اور اس کا مرکز ڈی جی خان کے قریب تھا۔ زلزلے کے جھٹکے ملتان، جھنگ ،سمندری ، شورکوٹ ، چنیوٹ ،سرگودھا، رینالہ خورد، شیخوپورہ ،خانیوال ، شجاع آباد ،حافظ آباد ،لیہ
