Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پینشن

پینشن رولز میں ترامیم، اہلخانہ کیلئے پینشن کی مدت 10 سال کردی

وفاقی حکومت نے ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے بعدپینشنرز کیلئے نئی ترامیم متعارف کروادیں۔ تفصیلات کے مطابق  وفاقی حکومت نے وفاقی ملازمین کے پینشن رولز میں تین اہم ترامیم کردیں،پے اینڈ پینشن کمیشن2020کی سفارشات پر ترامیم کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ اہل فیملی ممبرز کو پینشن کی مدت کو زیادہ سے زیادہ 10 سال تک محدود کردیاگیا۔شریک حیات کی وفات یا اہل نہ ہونے کی صورت میں مدت

Loading...