
امریکی صدارتی انتخابات: ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان پہلا مباحثہ، ایک دوسرے پر تنقید
امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس پہلے صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے آگئے۔ امریکی نشریاتی ادارے پر براہ راست دکھائے جانے والے مباحثے کے آغاز سے قبل دونوں صدارتی امیدواروں نے اسٹیج پر ایک دوسرے سے گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔ صدارتی مباحثے کا آغاز کرتے ہوئے کاملاہیرس نے کہا کہ ہمیشہ مڈل کلاس طبقےکی بہتری کیلئےآواز اٹھائی، میرےپاس معیشت سےمتعلق پریشان







