پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاریاں اسپیکر کی اجازت سے کی گئیں
پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاریاں اسپیکر قومی اسمبلی کی اجازت سے کی گئیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سمیت دیگر اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاری کے معاملے پر ذرائع اسپیکر آفس کا کہنا ہے کہ تمام گرفتاریاں اسپیکر قومی اسمبلی کی اجازت سے کی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے قاعدہ 103 کے تحت کسی بھی رکن سے متعلق اسپیکر
