امید ہے سب مل کر چیمپئنز کپ کو کامیاب بنائیں گے، محسن نقوی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پر امید ہیں کہ سب مل کر چیمپئنز کپ کو کامیاب بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کے پہلے چیمپئنز کپ ایونٹ کے آغاز سے قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے فیصل آباد کا دورہ کیا۔ محسن نقوی نے چیمپئنز کپ کی پانچوں ٹیموں کے مینٹورز مصباح الحق، شعیب ملک، وقار یونس، سرفراز احمد اور ثقلین مشتاق
