Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سمندر میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر کی دریافت سے متعلق اہم انکشاف

سمندر میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر کی دریافت سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ سمندر سے گیس اور تیل کے بھاری ذخائر کی دریافت  کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے،یہ گیس اور تیل کی موجودگی سے متعلق اندازہ یا تخمینہ ہو سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ   تیل اور گیس کی سمندر میں تلاش

Loading...
Exit mobile version