Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیمپئنز ون ڈے کپ: ٹیم کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

چیمپئنز ون ڈے کپ کی ٹیموں کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سعود شکیل کو ڈولفنز، شاہین آفریدی کو لائنز اور شاداب خان  کو پینتھرز ، محمد حارث  کو اسٹالینز اور محمد رضوان  کو وولوز کا  کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ ہرٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ

Loading...
Exit mobile version