Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک انگلینڈ سیریز یو اے ای یا سری لنکا منتقل ہونے کا امکان

پاکستان کی انگلینڈ  کے خلاف ہوم سیریز یو اے ای یا سری لنکا منتقل ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے ذرائع کے مطابق  ملکی میدان مکمل تیار نہ ہونے کی وجہ سے پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے یو اے ای یا سری لنکا منتقلی کا امکان بڑھ گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 سے 11 اکتوبر تک ملتان، دوسرا  ٹیسٹ

Loading...
Exit mobile version