
بیرون ملک جیلوں میں 20 ہزار پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف
بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات بول نیوز کو موصول ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھرکے 88 ممالک میں 20ہزار پاکستانیوں کا جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بیرون ملک جیلوں میں سزائے موت کے 68 پاکستانی قیدی بھی شامل ہیں ۔قیدیوں کو دہشت گردی ،قتل اور منشیات اسمگلنگ پر سزائے موت سنائی گئی۔ بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کی سب سے بڑی تعداد سعودی







