
وزیر اعظم شہباز شریف کا وژن ڈیجیٹل پاکستان ہے، شزا فاطمہ
وزیر مملکت برائے خزانہ شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا وژن ڈیجیٹل پاکستان ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل براڈ بینڈ نیٹ ورک فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ ٹیکنالوجی آج زندگی کے ہر پہلو میں شامل ہو چکی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کا وژن ڈیجیٹل پاکستان ہے۔ شزا فاطمہ نے کہا کہ







