
بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 61 کلومیٹر شمال مغرب کی جانب تھا اور زیر زمین گہرائی 33 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں







