Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کےمطابق   وزیراعلیٰ سندھ نے این جے وی اسکول میں بچوں کو قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر کمشنر کراچی حسن نقوی، ، سیکریٹری صحت ریحان بلوچ، انچارج ای او سی ارشاد سوڈھر اور دیگر وزیر اعلیٰ کے ہمراہ موجود تھے۔ انسداد پولیس مہم کی افتتاحی تقریب

Loading...