
چیمپئنز ٹرافی 2017 فائنل کے ہیرو محمد عامر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
چیمپئنز ٹرافی 2017 فائنل کے ہیرو محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ محمد عامر نے چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فائنل میں بھارتی ٹاپ آرڈر کو تہس نہس کرکے پاکستان کی جیت کی راہ ہموار کردی تھی۔ انہوں نے روہت شرما، ویرات کوہلی اور شیکھر دھون کی وکٹیں حاصل کی تھیں۔ عامر نے اپنے ہم وطن عماد وسیم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ریٹائرمنٹ







