Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستانی سفیر

امریکہ میں پاکستانی سفیر کی اراکین کانگریس سے الگ الگ ملاقات

امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ  نے تین اراکین کانگریس سے الگ الگ ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستانی سفیر  نے رکن کانگریس بل فوسٹر ، گلین آئیوی اور ڈیوڈ شویکرٹ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی سفیر  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر لکھا کہ  ملاقات میں پاک

Loading...