Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی

کراچی، ڈیفنس خیابان سحر میں گھر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمد، 6 افراد بے ہوش پائے گئے

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر کے گھر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی اور 6 افراد بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گھر سے ڈاکٹر ضیاء الدین شیخ، اہلیہ اور 4 بچے بے ہوشی کی حالت میں ملے۔ ڈاکٹر ضیاء الدین شیخ قیوم آباد پر واقع سرسید اسپتال کے مالک ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مردہ حالت میں

Loading...