
سابق امریکی صدر جمی کارٹر انتقال کرگئے
امریکہ کے 39 ویں صدر اور نوبل امن انعام یافتہ جمی کارٹر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا انتقال جارجیا میں اپنے گھر پر ہوا ۔ جمی کارٹر نے 1977 سے 1981 تک امریکہ کے 39 ویں صدر کے طور پر ذمہ داریاں نبھائی تھیں۔انہیں امن کے لیے کوششوں پر نوبیل انعام سے بھی







