Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی

کراچی میں سردی زور پکڑنے لگی، درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا

شہر  قائد میں سردی زور پکڑنے لگی ہے، آج صبح کم سےکم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں شہر میں ہلکی دھند چھائی ہوئی  تھی اور حد نگاہ 4 کلو میٹر تک محدود تھی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج موسم سرد اور خشک رہے گا۔ہوا میں نمی کا تناسب 36 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے

Loading...