Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نیٹی جیٹی پل

نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر اور آئل ٹینکر میں تصادم، لاکھوں روپے مالیت کا آئل سڑک پر بہہ گیا

کراچی  میں کیماڑی  نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر اور آئل ٹینکر میں تصادم کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق   حادثہ نیٹی جینی پل سے آئی سی آئی جاتے ہوئے پیش آیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم حادثے کے باعث آئل ٹینکر کو نقصان پہنچا اور کئی لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا۔ حادثے کے فوری

Loading...