
انڈر 19 ایشیا کپ: پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دی
انڈر 19 ایشیا کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جو درست فیصلہ ثابت ہوا۔ 7 کے مجموعی اسکور پر دونوں پاکستانی اوپنرز (شاہزیب خان اور عثمان خان) بغیر کھاتہ کھولے پویلین لوٹ چکے تھے۔محمد ریاض اللہ (28) اور کپتان







