Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی پٹیشن تیار کرلی

الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں پی ٹی آئی کل الیکشن کمیشن کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی پٹیشن دائر کرے گی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان نے بول نیوز کو تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم  کی روشنی میں

Loading...