Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مشہور موبائل برانڈ TECNO کی جانب سے Pro Camon 19 سیریز پاکستان میں متعارف

پاکستان کے معروف اسمارٹ فون برانڈ TECNOکی جانب سے Camon 19 Pro لانچ کر دیا گیا ہے۔ کیمرہ پر مبنی Camon سیریز نے کیمرہ ٹیکنالوجی میں ایک اور جدت کی قیادت کی جو اس سے قبل نہیں دیکھی گئی۔ TECNO کا Camon 19 Pro، انڈسٹری کا پہلا اسمارٹ فون ہے جو 64MP کے Bright Night Portraitبمع RGBW (G+P)سینسر  اور 0.98 ملی میٹرSlimmest bezelکے ساتھ، اب پاکستان میں متعارف

Loading...