Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم؛ دانیہ ملک کا انتہائی اہم فیصلہ

تیسری بیوی دانیہ کے سنگین الزامات پر عامر لیاقت کا سخت ردعمل سامنے آگیا

ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گواہ بنا کر وہ اپنے دفاع میں قانونی طور پر عدالت کا نوٹس ملنے کے بعد جواب ضرور داخل کریں گے۔ انہوں نے فیس بک پر ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ نشے اور تشدد جیسے بدترین الزامات کے بعد انتہائی شرم ساری سے وہ آڈیو پیفامات

Loading...