Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرائز بانڈز؛ 1500 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہوگی

1500 روپے مالیت کے قومی پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( منگل) کو ہوگی ۔ 1500روپے کے قومی پرائز بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10 لاکھ روپے کے 3 اور تیسرے انعام میں 18500 روپے مالیت کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔ پرائز بانڈز کے نتائج بول نیوز پر بھی شائع کیے جائیں گے۔

Loading...