Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرائز بانڈز؛ 100 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہوگی

100 روپے مالیت کے قومی پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( منگل) کو ہوگی ۔ 100روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2 لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام میں ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہیں۔ پرائز بانڈز کے نتائج بول نیوز پر بھی شائع کیے جائیں گے۔

Loading...