
بلوچستان اسمبلی میں پیپلزپارٹی کو برتری حاصل، مسلم لیگ (ن) کا دوسرا نمبر
https://www.youtube.com/watch?v=4QDLfPLISOE الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے بلوچستان اسمبلی 14کے جاری کیے گئے نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی صوبے میں سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی 10 ،مسلم لیگ ن 8، جمعیت علمائے اسلام 8 ، بلوچستان عوامی پارٹی 4، نیشنل پارٹی 4 اور آزاد امیدوار بھی 4 نشستوں پر کامیاب قرار پائے ہیں۔ اس کے علاوہ عوامی نیشنل پارٹی،







