Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف پاکستانی اداکار ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے

معروف پاکستانی اداکار عثمان مختار ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکار عثمان مختار نے اپنے زخمی ہاتھ کی تصویر شیئر کر کے مداحوں کو خبردار کیا ہے۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عثمان مختار کا ہاتھ زخمی ہے جو کہ اُنہوں نے خود ایک ڈرامے کا سین عکس بند کرواتے ہوئے

Loading...